کد مطلب : 7365
17 آذر 1399 - 11:36
تعداد بازدید : 78 بار
اخبار » اخبار وسط

زنده یاد عزیزالله عطاردی (1307-1393) از فهرست نویسان برجسته طی دو سفر به هندوستان و پاکستان سال‌ های 1966 و 1969 دستاوردی هایش را در کتابی نوشته بود: «سیری در کتاب خانه های هند و پاکستان»، انجمن مخطوطات ایران- عطارد، تهران، 1376. این کتاب به زبان اردو ترجمه و چاپ شده است:

«هندوستان و پاکستان کے کتب خانوں کا جائزہ»، نویسنده: علامه استاد عزیز الله عطاردی، ترجمه: محمد جعفر، ایجوکیشنل پَبلشنگ هاوس، دهلی، هندوستان، چاپ اول:اکتبر 2014- چاپ دوم:ژوئن 2016. فهرست کتاب شاملِ:

 

-         عرضِ مترجم: ولادت و خاندان- علمی مراتب- بیرونی ممالک کا تحقیقی سفر- تالیفات و تصانیف

-         مقدمه

-         تہران سے روانگی

-         زاہدان میں

-         زابل میں

-         میرجاوہ و تفتان میں

-         نوکندی میں

-         نوشکی میں

-         کوئٹہ میں

-         امام باڑہ ہزارہ میں

-         ایران کلچر ہاؤس

 

کراچی میں

ایرانیوں کے امام بارگاہ میں – جناب پویا کے گھر- جناب شریعت کے گھر- ایرانی کلچر ہاؤس- راجہ صاحب محمودآباد کے دولت کدہ پر- منزل جناب حافظیان- کراچی میں مقیم ایرانیوں کے درمیان۔ منزل جناب رشید ترابی- کتب خانہ سید حسام الدین راشدی- لیاقت قومی کتاب خانہ کراچی- لیاقت قومی میوزیم کا کتب خانہ- کتب خانہ انجمن ترقی اردو- کتب خانہ مرکزی بینک کراچی- کتب خانہ کرنل خواجہ عبدالرشید- کتب خانہ ممتاز حسین کراچی- کراچی سے روانگی

 

بمبئی میں

بمبئی میں ایرانی اسلامی ادارہ- مسجد ایرانیان بمبئی- حسینیہ و مدرسہ امین- حسینیہ نمازی – حسینیہ شوشتری- موقوفات انجمن فتوت یزدیان- وقفِ حضرت عباس علیہ السلام- دربار حسینی۔ مدرسہ نسواں کاظمی ایرانیان- بمبئی میں مقیم ایرانی حضرات- علامہ شیخ محمد حسن کاشانی- مطبوعات کتب شیخ محمد حسن کاشانی- بانی اخبار اثنا عشر و انجمنِ حمایت اسلام- مدرسہ و حسینیہ- کتب خانہ کاشانی- وفاتِ مرحوم کاشانی- ایرانیان مسجد کے امام جماعت- چند ایرانی لووں سے ملاقات- ایران کلچر ہاؤس بمبئی میں – انجمن اسلام- بمبئی یونی ورسٹی کا کتب خانہ- ملا فیروز کا کتب خانہ- کتب خانہ جامع مسجد بمبئی

 

احمد آباد گجرات میں (ہندوستان)

گجرات یونی ورسٹی میں- گجرات یونی ورسٹی میں خطاب۔ گجرات ادبی کالج کا کتب خانہ- کتب خانہ پیر محمد شاہ- احمد آباد کے مزارات اور آثار قدیمہ – متحرک مینار

 

حیدرآباد دکن (ہندوستان)

مدینہ ہوٹل میں- انجمن نہج البلاغۃ- حسینیہ ایرانیان- مدرسہ ایرانیان حیدرآباد- کتب خانہ انجمن ایرانیان۔ مجلہ شیراز (میگزین)- کتب خانہ سالار جنگ- کتب خانہ آصفیہ- حیدرآباد یونی ورسٹی کا کتب خانہ- دایرۃ المعارف عثمانیہ- نظام حیدرآباد- قطب شاہیان دکن۔ کوہ مولا علی

 

مدراس میں

مرحوم محمد خلیل شیرازی کے مذہبی مراکز- بارگاہِ حضرت ابوالفضل ع- مدراس یونی ورسٹی کا کتب خانہ- مدراس محمدیہ کا کتب خانہ- مدراس میں مقیم ایرانی

 

کلکتہ میں

شیعہ مغل مسجد میں- پروفیسر محمد اسحق صاحب سے ملاقات- کتب خانہ انجمن ایشیائی بنگال- کلکتہ کا قومی کتب خانہ- مدرسہ عالیہ- کلکتہ میں مقیم ایرانی

 

پٹنہ میں

حکیم سید محمد صالح کے گھر میں- پٹنہ یونی ورسٹی میں- خدابخش لائبریری

 

لکھنؤ میں

قیصر باغ- کتب خانہ امیر حیدر علی خان- کتب خانہ مدرسۃ الواعظین- کتب خانہ ناصریہ- لکھنؤ یونی ورسٹی کا کتب خانہ- کتب خانہ سلطان المدارس- کتب خانہ ندوۃ العلماء- لکھنؤ کے علما سے ملاقات- آثار اسلامی اور اودھ کے بادشاہوں کے مزارات

 

رامپور میں

رامپور کے نواب سے ملاقات- کتب خانہ کے مدیر جناب امتیاز علی خان عرشی- رضا لائبریری رامپور

 

علی گڑھ میں

علی گڑھ یونی ورسٹی میں

 

آگرہ میں

قاضی نوراللہ کے مزار پر- تاج محل

 

دہلی میں

شیعہ جامع مسجد میں – ایرانی سفارت خانہ میں- جناب ڈاکٹر تارا چند سے ملاقات- دہلی میوزیم کا کتب خانہ- کتب خانہ جامعہ ملیہ جامعہ نگر- انجمن ندوۃ المصنفین دہلی میں- دہلی یونی ورسٹی میں – دہلی یونی ورسٹی میں تقریر- نواب رامپور اور راجہ پیر پور سے ملاقات- دہلی کی قدیم عمارتیں اور اسلامی آثار قدیمہ-

 

مشرقی پاکستان میں

جیسور میں

 

ڈھاکہ میں

جناب شریعتی صاحب کے مکان پر- جناب محلاتی صاحب سے آشنائی- ایرانی کونسل میں- ایرانیوں کی امام بارگاہ میں- ڈھاکہ میں مقیم ایرانی حضرات- ڈھاکہ یونی ورسٹی کا کتب خانہ- مدرسہ عالیہ کا کتب خانہ- ڈھاکہ میوزیم کا کتب خانہ- ڈاکٹر حسام الدین خان کا کتب خانہ

 

مغربی پاکستان کی طرف واپسی

حیدرآباد سندھ میں

مدرسہ شارع العلوم میں – اردو بورڈ سینٹرل کتب خانہ – سندھ ادبی بورڈ کا کتب خانہ- سندھ یونی ورسٹی کے کتب خانہ میں – شاہ ولی اللہ دہلوی اکیڈمی میں- دریائے سندھ کے ساحل پر- میرزا عباس علی کا کتب خانہ- پیر جھندی والا میں – سید محب اللہ کا کتب خانہ- سندھ کے منصورہ شہر کا کتب خانہ

 

ملتان میں

سید رمضان شاہ گردیزی کے مکان پر

 

لاہور میں

مدرسۃ جامعۃ المنتظر میں – ایرانی کلچر ہاوس میں- پنجاب یونی ورسٹی کا کتب خانہ- پنجاب کا عمومی کتب خانہ- علامہ مولوی محمد شفیع کا کتب خانہ- پنجاب یونی ورسٹی میں تقریر – لاہور کی قدیم عمارتیں اور آثار قدیمہ

 

راول پنڈی میں

جرنل عبدالعزیز کا کتب خانہ

 

پشاور میں

مولانا صفدر حسین کے مکان پر- پشاور میوزیم کا کتب خانہ- پشتو اکیڈمی کا کتب خانہ- اسلامیہ کالج کا کتب خانہ- مولانا فضل صمدانی کا خصوصی کتب خانہ

 

افغانستان میں

 

تهیه و تنظیم: لیلا عبدی خجسته

 

 

کد امنیتی
تازه کردن

تازه های نشر

آمار بازدیدکنندگان

مهمانان :

58 

امروز :
دیروز :
این هفته :
این ماه :
بازدید کل :
1229
1573
10044
48665
16726864